وا شنگٹن 30 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر با ر ک ا و با ما نے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کو سمٹ سطح کی با ت چیت سے پہلے نجی عشا ئیہ کا و ہا ئٹ ہا و س میں ا ہتما م کیا ۔ مسٹر ا و با ما نے مسٹر مو دی کو گجرا تی ز با ن میں ‘‘ کیم چو ‘‘ کہہ کر خو ش آ مدید کہا ‘ جو و ز یر ا عظم کی مادری ز با ن ہے۔ ڈ نر کے مو قعہ پر دو نو ں لیڈ ر و ں کو ایک د و سر ے سے با ت
کر نے کا اچھا مو قع ملا۔ فر سٹ لیڈ ی میچل او با ما اس ڈ نر پر مو جو د نہیں تھیں۔ ا س ڈ نر پر صد ر کے سا تھ نا ئب صدر جو بیڈ ن ‘ سیکر یٹر ی آ ف ا سٹیٹ جا ن کیر ی اور نیشنل سیکو ر یٹی ا ڈ وا ئز ر سو سا ن ر ا ئس بھی مو جو د تھے ۔ جبکہ وز یر اعظم نر یند ر مو دی کے سا تھ ڈ نر پر و ز یر خا ر جہ سشما سورا ج‘ نیشنل سیکو ر یٹی ا ڈ وا ئز ر اجیت دوول اور ہند وستا نی سفیر بر ا ئے ا مر یکا ایس جئے شنکر بھی مو جو د تھے۔